دو بہت بڑے سمندری شیروں نے کشتی ڈبو دی ویڈیو وائرل
جوشوا فلپس ، سابق پیشہ ور فٹ بال کھلاڑی اور سپن فلائی فش کے موجودہ مالک ہیں ایک دن سمندر پر لطف اندوز ہو رہے تھے کہ کیا دیکھتے ہیں کے ایک بہت بڑا سمندری شیروں کا جوڑاسواری کے لئے سیل بوٹ پر چڑ راہا تھافلپس جلدی سے اس کا فون نکلا اور عجیب و غریب منظر کی ویڈیو کی شوٹنگ شروع کردی۔
دونوں سمندری شیر بہت بھاری تھے جبکہ جہازبہت چھوٹا تھا ایسا لگتا تھا جیسے یہ جہاز کسی لمحے ڈوب جائے گا
تاہم دونوں سمندری شیروں کو کشتیوں کے قریب ہونے والے ممکنا حادثے کے بارے میں کوئی فکر نہیں تھی یہ جوڑا پانی پراس دن اچھی طرح لطف اندوز ہوتا ہوا دکھائی دیا اور لہروں سے کھیلتا ہوا دیکھا
فلپس کو اپنی آنکھوں پر یقین کرنامشکل تھا اور ویڈیو میں ہنستا ہوا یہ کہتا سنا جا سکتا ہے۔ "مجھے نہیں لگتا کہ اس کشتی کا مالک اب سمندری شیروں کو پسند گا"۔
نیچے ویڈیو میں صاف دیکھا جا سکتا ہے کے کشتی ڈوب گئی صرف کشتی کا مستول دیکھائی دے رہا تھا باقی پوری کشتی پانی کے اندر ڈوب گئی
فلپس کے انسٹاگرام پر پوسٹ کردہ یہ سمندری شیروں کی ویڈیو وائرل ہو گئی
شاید اس کشتی کے مالک نے ایک سمندری شیر کو سنبھالا ہو گا۔ یقینی طور پر دو نہیں۔






